پاکستان غزہ میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 2800 پاکستانی ڈاکٹرز مصری ویزے کے منتظر پاکستان کی متعدد غیر سرکاری تنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ فلسطینیوں کی مدد کا سب سے مؤثر طریقہ الگ الگ کام کرنے کے بجائے ایک ساتھ کام کرنا ہے۔
نقطہ نظر عالمی یومِ آبادی: ’2027ء تک پاکستان کی آبادی میں دگنا اضافہ متوقع ہے‘ کیا حکومتِ پاکستان کے پاس غیرتعلیم یافتہ، غذائی قلت کا شکار، غیرصحت مند اور غیرہنرمند طبقے کے لیے کوئی منصوبہ ہے؟
پاکستان یاسمین لاری کو تعمیرات پر برطانیہ میں رائل گولڈ میڈل دینے کا اعلان انہیں بے گھر افراد کے لیے ماحول دوست مکانات تعمیر کرنے کے اعتراف میں یہ اعزاز رواں سال جون میں پیش کیا جائے گا۔
نقطہ نظر کوئی خصوصی بس سروس خواتین کے سفر کو محفوظ بناسکتی ہے؟ پاکستان میں خواتین کی کم تعداد سائیکل اور موٹر سائیکل پر سفر کو ترجیح دیتی ہے جبکہ اکیلے سفر کرنے کے لیے وہ رکشوں اور ٹیکسی کو بھی غیرمحفوظ سمجھتی ہیں۔
نقطہ نظر اے سی اور ریفریجریٹر کس طرح ماحولیاتی تباہی کی وجہ بنتے ہیں؟ ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ سے ہونے والا اخراج گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا تقریباً 10 فیصد ہے۔
نقطہ نظر وزیراعظم کا دورہ روس: کیا قابل تجدید توانائی کے ذرائع نظرانداز کردیے گئے ہیں؟ ایسا لگتا ہے کہ گیس بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں حکومت ملک چلانے کے لیے ماحول دوست طریقہ کار کے اپنے وعدوں کو بھول چکی ہے۔
نقطہ نظر جب مہمان نوازی کی عادت ہی پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گئی اس منصوبے کا مقصد ’مقامی لوگوں کی شمولیت‘ ہےتاکہ مقامی ماحول برقرار رہے، مہمان یہاں کے کھانوں کےمزہ لیں اور قصہ خوانی سے متاثر ہوں
نقطہ نظر اورنج لائن عوامی خدمت کا ایک منصوبہ یا ایک ’سفید ہاتھی‘؟ ’کئی محلے، جیسے پرانا انارکلی، جہاں لوگ رہتے تھے اور نسل در نسل کام کرتے تھے، اب وہ ناگا ساکی کی طرح نظر آتے ہیں‘
نقطہ نظر بچوں کو ماحولیاتی مسائل سے روشناس کروانے کا دلچسپ طریقہ ’کچھ ویڈیوز میں انگریزی کہانی کی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرتی ہوں تاکہ پاکستان میں موجود بچے ان کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔‘
نقطہ نظر ’خدشہ ہے کہ سیاح اس وائرس کو اپنے شہروں تک پھیلا سکتے ہیں‘ چلاس میں 6 افراد کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا لیکن جب تک رپورٹس آئیں ان میں سے کوئی بھی اس شہر میں نہیں تھا جہاں ان کا ٹیسٹ کیا گیا۔
نقطہ نظر پاکستان کو بطور تحفہ ملنے والا ہاتھی کمبوڈیا کے حوالے کیوں کیا جارہا ہے؟ 'خوش قسمتی ہے کہ ہمیں ایسے جج ملے جو جانوروں کی فلاح و بہبود کے مقصد کی اہمیت کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ اس کا جذبہ بھی رکھتے ہیں'۔
نقطہ نظر پولیو اور کورونا سے مقابلے کے دوران 1166 ہیلپ لائن غلط معلومات اور خطرات کو کیسے دور کررہی ہے؟ ہیلپ لائن 1166 کو پولیو ٹیم علاقے میں نہ پہنچنے سے لے کر ویکیسن کے حلال ہونے سے متعلق ہر طرح کی کالز موصول ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان میں سیاحت کی بحالی کا فیصلہ ٹھیک ہے؟ 'جب دہشت گردوں نے ہماری سرزمین پر قبضہ کیا تو ہم سیاحت کے بغیر ایک دہائی تک گزر بسر کرتے رہے، اس لیے ہم ایک سال اور بھی انتظار کرسکتے ہیں‘
نقطہ نظر پاکستان کے پاس اب بھی کورونا سے فائدہ اٹھانے کا پورا پورا وقت ہے ہمیں اس پورے معاملے میں چین و امریکا کی اپنائی ہوئی راہ سے کنارہ کرنا ہوگا جو دھیرے دھیرے فوسل فیول کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں
نقطہ نظر 'ڈریں اس وقت سے جب ہمارا قیمتی ڈیلتا بحیرہ عرب میں غرق ہوجائے گا' دریائے سندھ سے میٹھے پانی کےاخراج کو بربادی کہاجاتا ہےاس لیے انڈس ڈیلٹا کی اہمیت سے متعلق شعور اور احساس دلانا ضروری ہے۔
نقطہ نظر ’اگر تم نے کورونا کے مریضوں کا علاج کیا تو گھر آنے کی ضرورت نہیں‘ وینٹی لیٹر کی کمی کے باعث ایک وقت ایسا بھی آجاتا ہے جب یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کسے وینٹی لیٹر پر رکھا جائے اور کسے نہیں
نقطہ نظر اپنے پیاروں کو کھو دینے والے لاک ڈاؤن میں کس طرح اپنا غم ہلکا کر رہے ہیں؟ کسی سے بچھڑ جانے کے غم سے نمٹنے کا ہمیشہ سے ہی یہ مطلب رہا ہے کہ نئے حالاتِ زندگی کی تبدیلی کےساتھ سفر کو جاری رکھا جائے
نقطہ نظر کیا سارک تمام تر اختلافات کو بھلا کر کورونا سے جنگ لڑ سکتا ہے؟ ہمارا ایک مشترکہ دشمن ہے جسے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے اور وہ خطے کے ایک ملک سے دوسرے ملک میں خاموشی سے منتقل ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر گلابوں کو ترستی قبریں: کورونا وائرس سے مرنے والوں کے غسل اور کفن دفن کا عمل قبرستان پہنچنے کے بعد اکثر تابوت کو ایمبولینس سے نکالے بغیر ہی 4 سے 5 افراد تابوت کی طرف رخ کرکے نماز جنازہ ادا کرتے ہیں
نقطہ نظر کورونا وائرس کو ہرانے کے لیے پُرعزم اور قابل پاکستانی نوجوان میدان میں پاکستانی نوجوان اس مشکل میں کچھ انتہائی ضروری اور تکنیکی آئیڈیاز کے ساتھ سامنے آئے جن میں کچھ انتہائی کم قیمت ہیں۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین